اسٹیو جابز 24 فروری1955ء کو پیدا ہوئے ابھی 6 ماہ کے ہی تھے تو ان کے والد کا انتقال ہو گیا۔۔ ابتدائی تعلیم کیلیفورنیا کے سکول میں حاصل کی اس کے بعداوریگن ریاست کے کالج میں داخلہ لیا لکین مالی استطاعت نہ ہونے کی وجہ سے کالج چھوڑ دیا۔اسی زمانے میں اس کی دو نوجوانوں فرنانڈو اور اسٹیوووزینک سے ملاقات ہوئی۔ اسٹیو ووزینک نے ایک ویڈیو گیم بنائی جسے فروخت کرنے کے لیے جابز مشہور ویدیوگیمز بنانے والی کمپنی اتاری کے پاسے لے گیا۔ کمپنی والوں نے یہ سمجھا کہ یہ گیم جابز نے بنائی ہے اور یوں کمپنی نے ان کو جاب دے دی۔جابز نے 1976ء میں ووزینک کے ساتھ ملکر ایپل کمپنی کی بنیاد رکھی جو صرف سرکٹ بناتی تھی۔پہلے سات برس بڑے مشکل والے تھے اس میں اس نے بہت زیادہ محنت کی۔جنوری 1984ء میں جابز نے پہلا میکنٹویش کمپیوٹر دنیا کے سامنے پیش کیا۔1985ء کو جابز کو کمپنی سے فارغ کر دیا گیا مگر 1996ء جب ایپل دیوالیہ ہونے والی تھی تو پھر جابز نے پھر اس کمپنی کی کمان سنبھالی اور 1998ء میں دنیا کے سامنے پہلا آئی میک کمپیوٹر پیش کیا۔2007ء میں کمپنی نے دنیا کا پہلا آئی فون پیش کیا۔ ٹائم میگزین نے اسے 2007ء کی بہترین ایجاد قرار دیا۔2010ء میں پہلا آئی پیڈ پیش کیا۔فوربز میگزین کے مطابق 2010ء میں جابز کے اثاثوں کی مالیت8.2 ارب ڈالر تھی۔اتنے اثاثے ہونے کے باوجود جابز صرف ایک ڈالر تنخواہ لیتا تھا۔5اکتوبر 2011ء کو سرطان کی بیماری کی وجہ جابز اس دینا کو چھوڑ گیا۔صرف56 برس کی عمر میں اس نے ساڑھے چار سو سے زائد اجادات اپنے نام کیں۔
پیر، 5 دسمبر، 2016
اسٹیو جابز Success Story

سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں