قرآن مجید کے اؤلین شارح و مفسر خون نبی اکرمﷺ ہیں۔قرآن پاک کا جو حصہ نازل ہوتا آپﷺ اس کی تفسیر فرماتے۔آپﷺ کی زندگی میں کسی صحابی نے تفسیر نہیں لکھی۔۔قرآن مجید کی پہلی تفسیر حضرت ابی ابن کعب رضی اللہ عنہ پہلی صدی ہجری میں لکھی۔ بعد ازاں حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ نے تفسیر لکھی جس کا نسخہ حضرت امام احمد بن حنبل رحمتہ اللہ علیہ کے زمانے میں مصر میں موجود تھا۔81ھ میں حضرت سعید بن جبیر رضی اللہ عنہ نے تفسیر لکھی۔ اس وقت دنیا میں قرآن مجید 500 سے زائد زبانوں تراجم میں موجود ہیں۔
(تاریخ الا نبیاء علیہ السلام، ذوالفقار ارشد گیلانی)

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں