منگل، 22 نومبر، 2016

حضرت اسماء رضی اللہ عنہا


آپ رضی اللہ عنہا نے اپنی آنکھوں سے ابتدائے اسلام کا تار چڑھاؤ دیکھا۔ 661ء میں ان کے سامنے خلافت راشدہ کا دور ختم ہوا۔اپریل 680ء میں ان کے سامنے حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کا انتقال ہوا۔حضرت امام حسن رضی اللہ عنہ کو ان کے سامنے زہر دیا گیا، جبکہ اکتوبر 680 میں ان کی زندگی میں امام حسین رضی اللہ عنہ کربلا میں شہید ہوئے۔ اکتوبر عین مکہ کے محاصرے کے وقت یزید کی موت واقع ہوئی۔آپ رضی اللہ عنہا کا انتقال اکتوبر 692ء میں ہوا۔
(تاریخ الانبیاء علیہ السلام، ذوالفقار ارشد گیلانی)


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں