اتوار، 20 نومبر، 2016

قوت ارادی


آئن سٹائن کہتا ہے کہ جب میں اور کنڈیکڑ سے پیسے کا لین دین کرتا تو وہ روزانہ مجھ سے جھگڑا کرتا کہ تم نے مجھے پورے پیسے واپس نہیں کیے، لیکن وہ جب دوبارہ گنتی کرتا تو وہ ٹھیک ہو جاتے جب چند مرتبہ ایسا ہوا تو بس کے کنڈیکڑ نے کہا، تو کیا سکول میں پڑھنے جاتا ہے تجھے حساب اور گنتی بھی نہیں آتی۔ یہ بات میرے دل میں اتر گئی، میں نے عہد کر لیا کہ میں حساب میں اتنی محنت کروں گا۔پھر میں نے محنت کی اور Law of Relativity کا نظریہ پیش کیا۔ جو آج کی دنیا میں سب سے بڑا نظریہ کہا جاتا ہے۔
)
خطبات فقیر، حضرت مولانا پیرذولفقار احمد نقشبندی(


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں