عام سے خاص بننے کے لیے سب سے پہلے اپنی صحت پر کمپرومائز مت کریں۔ زندگی کے سارے رنگ صحت کے سنگ ہیں ۔ بے شمار لوگ اپے کاروبار اور پیسے کے لیے اپنی صحت کو نظر انداز کر دیتے ہیں اور اس طرح زندگی کے اصل حسن کو دیکھنے سے محروم ہو جاتے ہیں۔جو لوگ وقت کی قدر نہیں کرتے دراصل وہ زندگی کی قدر نہیں کرتے وقت اور سمجھ ایک ساتھ خوش قسمت لوگوں کو ملتے ہیں۔ دنیا کے کامیاب ترین لوگ اپنے روز کا وقت 10 فیصد اپنے خوابوں کو پورا کرنے میں استعمال کرتے ہیں اس کا فوری نتیجہ تو نہیں مل رہا ہوتا مگرلیکن ایک وقت آتا ہے جب یہ وقت ایک بڑے نتیجے کی شکل میں سامنے آجاتا ہے۔
عام سے خاص زندگی، سر قاسم علی شاہ

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں