پیر، 21 نومبر، 2016

حضرت آدم علیہ السلام



تاریخ وہب ابن منبہ کے مطابق آپ علیہ السلام 8284 قبل مسیح میں زمین پر اتارے گئے۔
بائبل کے مطابق 4004 قبل مسیح اتارے گئے
عیسائی محققین کے مطابق 3961 قبل مسیح،4313 قبل مسیح،5000 قبل مسیح،5500 قبل مسیح،5529 قبل مسیح،5537 قبل مسیح اور 5793 قبل مسیح میں اتارے گئے۔
عربوں کے مطابق 6174 قبل مسیح میں اتارے گئے
تاہم ایک محتاط ترین اندازے کےمطابق آپ علیہ السلام کو 41160 قبل مسیح میں زمین میں اتارا گیا۔ لیکن یہ بھی حتمی نہیں ہے۔
(تاریخ الانبیاء علیہ السلام، ذوالفقارارشد گیلانی)


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں